Posted inعلاقائی خبریں
سرگودھا (بیورو رپورٹ)انٹرنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس جرنلسٹس ونگ سرگودھا کے ضلعی جنرل سیکرٹری ناصر قریشی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پونے تیرہ روپے فی لیٹر اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کے مترادف قرار دیا ہے
سرگودھا (بیورو رپورٹ)انٹرنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس جرنلسٹس ونگ سرگودھا کے ضلعی جنرل سیکرٹری ناصر قریشی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پونے تیرہ روپے فی لیٹر اضافے پر شدید…